
جنوبی ایشیا میں بھارت کا اثر ورسوخ تیزی سے کم ہوا ہے ، امریکی تھینک ٹینک کی رپورٹ
جمعہ 30 مئی 2025 15:00
(جاری ہے)
خاص طور پر چین کی سمارٹ ڈپلومیسی اور وسیع سرمایہ کاری نے بھارت کو بیک فٹ پر دھکیل دیا ہے۔سی ایف آر کے مطابق بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا اور مالدیپ جیسے بھارت کے قریبی اتحادی اب چین کے ساتھ مضبوط تعلقات قائم کر چکے ہیں۔
مالدیپ میں انڈیا آئوٹ تحریک کامیاب ہوئی اور نئی حکومت نے واضح طور پر چین سے دوستی کو ترجیح دی ہے۔ نیپال کی کمیونسٹ حکومت نے کھل کر چین کی حمایت کی اور بھارت کو نظرانداز کرنا شروع کر دیا ہے۔سری لنکا کے نئے صدر نے چین کی معیشت کو رول ماڈل قرار دیا ہے، جو بھارت کے لیے بڑا دھچکا ہے۔ بنگلہ دیش میں عوامی سطح پر بھارت مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی تسلیم کیا گیا کہ پاکستان اور چین خطے کی ابھرتی ہوئی طاقتیں کے طورپر نمایاں ہو رہے ہیں۔ چین کی اقتصادی سرگرمیاں اور انفراسٹرکچر منصوبے، خاص طور پر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو، نے خطے میں ایک نیا توازن قائم کر دیا ہے۔سی ایف آر کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا غلبہ اب ماضی کا قصہ بنتا جا رہا ہے۔ چین کی حکمت عملی، سرمایہ کاری اور علاقائی اتحادوں نے مودی حکومت کی سفارتی تنہائی کو مزید گہرا کر دیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ سے پاکستان میں تعینات عراقی سفیر حامد عباس کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت کیسکو اجلاس ، صوبے میں بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا گیا
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی ضمنی انتخابات میں تاریخی فتح پر اہلیان سمبڑیال کو مبارکباد
-
وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات، توانائی کے شعبہ میں تعاون پر تبادلہ خیال
-
وزیرآاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد
-
سمبڑیال ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کا کردار بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ جیسا تھا‘خواجہ سعد رفیق
-
گلگت بلتستان سے پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا
-
عوام خدمت کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
نوجوان نے نوجوان کزن کو قتل کر کے نعش قبرستان میں چھوڑ دی
-
گورنرسندھ سےعراقی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات، مذہبی سیاحت اور زائرین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
-
اسی طرح الیکشن لڑتے رہے تو کوئی طاقت ہمیں ہرا نہیں سکتی،خواجہ آصف
-
سیالکوٹ حلقہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی جیت پر انتخابی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ، خواجہ محمد آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.