
ایس ایس ڈی او کا اسلام آباد چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل 2025 پر صدر مملکت کے دستخط کا خیرمقدم
ہفتہ 31 مئی 2025 00:50
(جاری ہے)
جمعہ کو جاری ایک بیان میں ایس ایس ڈی او کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید کوثر عباس نے کہا کہ یہ قانون پاکستان میں بچوں کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کی سمت ایک مضبوط پیش رفت ہے۔
اس وقت ملک بھر میں ہزاروں بچے کم عمری کی شادی جیسے سنگین مسئلہ سے متاثر ہو رہے ہیں، ایسے میں اس قانون کی منظوری قابلِ تحسین عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ پہلے ہی کم عمری کی شادی کے خلاف مؤثر قانون سازی کر چکا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان بھی اسی طرز پر فوری اقدامات کریں تاکہ ملک بھر میں یکساں اور مؤثر چائلڈ پروٹیکشن کا نظام قائم ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
سفید پائوں والی لومڑی نقصان دہ حشرات الارض اور ضرررساں جانوروں کو کھاکر فصلات کو نقصان سے محفوظ رکھتی ہے،سیکرٹری جنگلات
-
5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے،وزیر قانون
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل کی ملاقات، وفاقی و صوبائی روابط، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی مکمل حمایت پر قائم ہے اور رہے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
-
ایک صدارتی آرڈیننس کی مدد سے کشمیر کا فیصلہ کیا گیا: مراد علی شاہ
-
کشمیری ڈرنے یا جھکنے والی قوم نہیں، انکی آہیں اور قربانیاں رنگ لانے والی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوچکا، اب یہ اچھے بچے بن گئے ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
-
قوم یوم استحصال منا رہی ہے اور اپوزیشن یوم احتجاج منارہی ہے،وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری
-
پنجاب میں جدید ٹی ڈی سی پی کمیونٹی کلب قائم کرنے کا فیصلہ
-
5 اگست 2019، بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35A کے خاتمے کا سیاہ دن ہے،وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ
-
بلاول بھٹو زرداری کی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کی ایک بار پھر شدید مذمت
-
بھارتی فوج کے مظالم کا نشانہ بننے والے ہر شہید کشمیری کو سلام پیش کرتے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.