
اٹک، دو افراد کو تاوان کیلئے اغواء اور قتل کرنے والا اجرتی قاتل پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ہفتہ 31 مئی 2025 16:00
(جاری ہے)
ترجمان اٹک پولیس کے مطابق فتح جنگ تھانہ میں قتل کے مقدمہ نمبر 279/25 میں گرفتار اجرتی پیشہ ور قاتل شاہ نذر عرف عبدالرحمٰن ولد شریف خان سکنہ پشاور جو کہ انتہائی شاطر اور خطرناک تھا کو برآمدگی کیلئے پولیس لے جا رہی تھی کہ بدڑہ داخلی حطارکے قریب نامعلوم بامسلح اشخاص نے روڈ پر پتھر رکھ کر بلاک کیا ہوا تھا اور پولیس ٹیم پر فائرنگ کر کے زیر حراست ملزم کو پولیس کی حراست سے چھڑا لیا اور مسلسل اندھا دھند فائرنگ کرتے ہوئے کر رات کی تاریکی میں غائب ہو گئے جو مزید نفری طلب کرنے اور سرچ آپریشن کے دوران ملزم شاہ نذر ڈھوک نامدار کے قریب مردہ حالت میں ملا جو اپنے ہی نامعلوم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
پولیس ٹیم نےنامعلوم ملزمان کی تلاش کا عمل شروع کر دیاہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.