
اداکارہ مومنہ اقبال کی انسٹاگرام ویڈیو وائرل
میں جتنی بھی اچھی چائے بنانے کی کوشش کرتی ہوں مجھ سے بہت بری بنتی ہے،اداکارہ
اتوار 1 جون 2025 12:00
(جاری ہے)
اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل دستک میں منفی کردار نبھانے والی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا تھا کہ انھیں چائے پینا بہت پسند ہے لیکن کوئی ان کے ہاتھ کی چائے پی نہیں سکتا۔
انھوں نے کہا کہ جب سے کام کے سلسلے میں کراچی آئی ہوں ہر وقت چائے پینے کی عادت ہی ہوگئی ہے، جب کچھ کرنے کو نہیں ہوتا تو چائے چاہیے ہوتی ہے لیکن اگر چائے بنانی پڑ جائے کوئی اسے پی نہیں سکتا ہے۔مومنہ اقبال کا مزید کہنا تھا کہ میں جتنی بھی اچھی چائے بنانے کی کوشش کرتی ہوں مجھ سے بہت بری بنتی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ مومنہ اقبال ان دنوں اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل دستک میں منفی کردار نبھا رہی ہیں جس کی مرکزی کاسٹ میں سوہائے علی ابڑو، علی رضا، فیروز قادری، اسما عباس، لیلی واسطی ودیگر شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نئے مالی سال کے آغاز پر پہلے ہی دن سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
-
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.