
عیدالاضحی پر فراہمی و نکاسی آب کے خصوصی انتظامات کئے جائیں، سی ای او واٹر کارپوریشن
اتوار 1 جون 2025 19:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عید سے قبل شہر بھر میں فراہمی و نکاسی آب کے تمام انتظامات کو مکمل کیے جائیں خصوصا مساجد ،عید گاہوں، امام بارگاہوں اور مدارس کے اطراف میں فراہمی و نکاسی آب کی تمام شکایات کا مکمل خاتمہ کیا جائے، اس ضمن میں تمام اضلاع کے سپرنٹنڈنگ انجینئرز کو ہدایت دی گئی ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے مکمل رابطے میں رہیں، ایگزیکٹو انجینئرز واٹر اپنے علاقوں میں پانی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں، ایگزیکٹو انجینئرز سیوریج مساجد، عیدگاہوں ،امام بارگاہوں اور مدارس کے اطراف کی مکمل صفائی کو یقینی بنائیں جبکہ ایگزیکٹو انجینئر ورکشاپ جیٹنگ اور سکشن مشینوں کو ہر وقت تیار رکھنے اور ڈرائیوروں کی دستیابی کو یقینی بنائیں اور عید کی عام تعطیلات کے دوران عملے کی حاضری یقینی بنانے کے لیے ڈیوٹی روسٹرز بھی مرتب کریں۔
احمد علی صدیقی نے انچارج ہائیڈرنٹس سیل کو ہدایت دی ہے کہ مساجد ،عیدگاہوں ،امام بارگاہوں اور مدارس کے اطراف پانی سے بھرے واٹر ٹینکرز کی فراہمی کو یقینی بنائیں تاکہ سماجی اور مذہبی تنظیموں کی جانب سے لگائی جانے والی سبیلوں کو بلا معاوضہ پانی فراہم کیا جا سکے ۔
مزید قومی خبریں
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان میں تعینات اسٹریا کی سفیر انڈریا ویکی کی ملاقات
-
سمڑیال کے عوام نے بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے کو مسترد کردیا‘‘عظمیٰ بخاری
-
میثاق معیشت کے لے قومی مفاہمتی کمیٹی تشکیل دی جائے ‘چوہدری شجاعت حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن توقیر الحق کی ملاقات
-
گوشت کا ضرورت سے زیادہ استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے، طبی ماہرن
-
ملک میں گدھوں اور مویشیوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا
-
وزیرداخلہ کی دتہ خیل میں بھارتی سپانسرڈ فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس آپریشن پر مبارکباد
-
فیصل آباد میں 13سالہ گھریلو ملازمہ پر وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں ہلاکت قابل مذمت ہی: جاوید قصوری
-
پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن،سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کا72واں یوم پیدائش 21جون کو منایا جائے گا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 14 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.