
کراچی میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق، ڈرائیور فرار
رواں سال کراچی میں بھاری گاڑیوں سے پیش آنے والے حادثات میں 123 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے
پیر 2 جون 2025 14:02
(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق ڈرائیور کی تلاش جاری ہے جبکہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کراچی میں بھاری گاڑیوں سے پیش آنے والے حادثات میں 123 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ان میں 49 اموات ٹریلر سے ٹکر کے باعث، 26 واٹر ٹینکر، 26 ڈمپر، 12 بس اور 10 مزدا گاڑیوں کی ٹکر سے ہوئیں۔صرف 152 دنوں میں شہر میں ہیوی ٹریفک کے باعث 123 قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں، جو متعلقہ اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر سخت کنٹرول کیا جائے اور حفاظتی اقدامات کو مؤثر بنایا جائے تاکہ قیمتی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
ایس آئی ایف سی کے 2برس، ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
190ملین پانڈ کیس، شہزاد اکبر کا کرپشن میں مرکزی کردار ثابت ہوگیا
-
ذوالفقار علی بھٹو جونیئرکا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
-
پولیس نے حمیرا اصغر کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپ سے ڈیٹا حاصل کرلیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
لاہور میں نیلاگنبدکے علاقے میں زیرزمین پارکنگ پلازہ بنے گا
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.