
قربانی کا جانور لینے جاتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے وہ جائیداد کے کاغذات مانگ رہے ہوں، اداکار نعمان اعجازکوطنزیہ بیان پر تنقید کا سامنا
پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار کو قربانی کے جانوروں کاآئی فون سے موزانہ کرنا مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین کااداکار کے تبصرے پر سخت ناراضگی کااظہار
فیصل علوی
پیر 2 جون 2025
15:22

(جاری ہے)
ایک اورصارف نے غصے میں لکھا کہ آئی فون خریدتے ہوئے تو کوئی نہیں کہتا کہ مہنگا ہے لیکن جب اللہ کے راستے میں خرچ کرنے کی بات آئے تو سب کو مہنگائی یاد آ جاتی ہے؟ ۔
کمنٹ کرتے ہوئے ایک اورصارف نے کہا اگر استطاعت نہیں تو قربانی نہ کریں لیکن جو لوگ قربانی کرتے ہیں ان پر اس طرح کا طنز کرنا مناسب نہیں۔ایک صارف کا کہنا ہے کہ قربانی واجب ہے، آئی فون عیاشی ہے موازنہ ہی فضول ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مویشی منڈی میں قیمتوں کا حال دیکھ کر عام آدمی کا دل دہل جاتا ہے جہاں جانوروں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی تھیں۔ اسی صورتحال پر معروف اداکار نعمان اعجاز نے طنزیہ تبصرہ کیا تھا۔نعمان اعجاز نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مرغی کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا تھاکہ اگر مویشی منڈی میں مرغی بھی کھڑی ہو جائے تو بیوپاری اس کے بھی ایک لاکھ مانگ لیں گے۔پاکستانی ڈراموں کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کا یہ تبصرہ نہ صرف بیوپاریوں کی من مانی قیمتوں پر روشنی ڈالتا تھا بلکہ اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف عوام کی بے بسی اور مایوسی کو بھی اجاگر کرتا تھا۔ نعمان اعجاز پاکستان کے مایہ ناز اداکار ہیں جنہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ وہ اپنے برجستہ تبصروں اور سماجی معاملات پر طنزیہ بیانات کیلئے بھی شہرت رکھتے تھے۔
مزید اہم خبریں
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ہدایات
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
وزیراعلی پنجاب کا وزیراعلی خیبرپختونخوا کو ٹیلی فون، سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا
-
زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 فیصد تک بڑھ کر ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
جنیوا میں پلاسٹک آلودگی کے خاتمے پر یو این مذاکرات بے نتیجہ
-
غزہ: خطرناک حالات میں انسانی خدمت کی اخلاقی ذمہ داری نبھاتے ڈاکٹر کی کہانی
-
ملک میں فی لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے اتنہائی حساس علاقوں سے 5 ہزار افراد کو ریسکیو کر لیا
-
دیر میں ریسکیو اہلکار نے اپنی جان پر کھیل کر دریا کے سیلابی ریلے میں پھنسے شہری کو بچا لیا
-
خیبرپختونخواہ میں آسمانی بجلی نے بھی قیامت ڈھا دی، متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات
-
پنجاب حکومت کا اکتوبر میں ایک لاکھ گھروں کا ہدف مکمل کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.