
پاکستان میں قحط سالی : ماہر ماحولیات نے رواں سال بڑے خطرے کی نشاندہی کردی
ماحولیاتی آلودگی کے باعث کرہ ارض کو زلزلوں، طوفان قحط سالی اور دیگر قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مریم شبیر عباسی
پیر 2 جون 2025 18:39
(جاری ہے)
ماضی میں آنے والے تباہ کن سیلابوں ہیٹ ویو اور دن بدن بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں پاکستان کو ایسے مقامات میں شامل کیا ہے جو انسانوں کے رہنے کیلیے نہیں۔
انہوں نے بتایا کہ سال 2018 کی رپورٹ میں پہلے سے بتادیا گیا تھا کہ 2025 میں پاکستان پانی کی شدید کمی بلکہ قحط سالی کا شکار ہوسکتا ہے، جو کسی حد تک ہوتا ہوا نظر بھی آرہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں مریم شبیر عباسی نے بتایا کہ بد قسمتی سے حکومتی سطح پر پہلے سے کوئی پالیسی مرتب نہیں کی جاتی جب کوئی آفت یا سیلابی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس وقت اقدامات کیے جاتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں ایسی صورتحال سے نمٹنے کیلیے پہلے سے تیاری کی جاتی ہے۔بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے اثرات سے متعلق سوال پر انہوں نے بتایا کہ بھارت کیلیے ایسا کرنا اتنا آسان نہیں بلکہ ناممکن ہے کیونکہ اب وہاں بھی مون سون شروع ہوگیا ہے اور اگر وہ پاکستان کا پانی نہیں کھولتے تو وہ خود سیلابی صورتحال کا شکار ہوجائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہمارے پالیسی ساز اداروں نے اس مسئلے کے سدباب کیلئے کوئی عملی منصوبہ بندی یا کردار ادا نہ کیا تو ہماری زمین کو شدید نقصانات پہنچ سکتے ہیں اور اس کا سب سے زیادہ اثر ہماری زراعت پر پڑے گا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.