
سندھ طاس معاہدے پر حملہ منظور نہیں،اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا
پانی ہماری زندگی ہے اس پرکوئی کمپرومائز قبول نہیں، بھارت کو کسی بھی بہانے اپنی سرحدوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
ثنااللہ ناگرہ
پیر 2 جون 2025
20:36

(جاری ہے)
پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے حوالے سے بھارت کا نقطہ نظر دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لئے جو بھارتی پارلیمانی وفود دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کررہے ہیں وہ جھوٹ کا بیانیہ بیان کررہے ہیں اور پاکستان پر جھوٹی الزام تراشی کے ذریعے ہندوستان کی ننگی جارحیت کو چھپانے کے لیے جو زہر افشانی کررہے ہیں اس پر دنیا نے کوئی خاص توجہ نہیں دی ہے۔
ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمانی وفود کو امریکہ اور بعض خلیجی ریاستوں میں کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ دوسری طرف پاکستان کا پارلیمانی وفد جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری کر رہے ہیں ایک سچائی کا بیانیہ لیکر گیا ہے جس میں سچائی بھی اور وزن بھی ہے۔ پاکستان کے پارلیمانی وفد کو اپنا بیانیہ مصنوعی طریقے سے بنا سجا کر پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ پاکستان کے پاس ایسے حقائق ہیں جو خود بیان کر رہے ہیں کہ پاکستان کہاں کھڑا ہے اور ہندوستان کہاں کھڑا ہے۔ ساری دنیا تسلیم کر رہی ہے کہ اس جنگ میں پاکستان ہر اعتبار سے سچائی پر کھڑا تھا۔ انہوں نے کہا بھارتی پارلیمانی وفد نے امریکہ میں بیٹھ کر امریکی حکومت کو للکارا ہے اور اس پر تنقید کی ہے، ایسے طرز عمل سے وہ اپنے ملک کا نقطہ نظر کیسے سمجھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
یورپ میں مائع آئٹمز کے ساتھ جہاز میں سفر کرنا جلد آسان
-
امریکہ پاکستان سے تیل کا معاہدہ کیوں کر رہا ہے؟
-
ٹرین فریش بریکیج آف ریل کی وجہ سے ہوئی ہے،اسلام آباد ایکسپریس کو شاہدرہ اسٹیشن کے قریب پیش آئے حادثے کی وجہ سامنے آگئی
-
پاکستان اور چین کے سائنسدانوں نے مِل کر چاول کی نئی ہائبرڈ قسم تیار کرلی
-
اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے، عرفان صدیقی
-
ایران کے صدر کے دورہ پاکستان سے پاک ایران تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور سرحدی تعاون کو فروغ ملے گا، عطاء اللہ تارڑ
-
پاک فضائیہ نے جدید بھارتی رافیل کیسے گرائے؟ رائٹرز نے خصوصی رپورٹ شائع کردی
-
غزہ: خوراک کی تلاش میں نکلے فاقہ کشوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
-
اقوام متحدہ میں اصلاحات کی تجاویز غور و خوض کے لیے رکن ممالک کے حوالے
-
ہیٹی گینگ وار: اپریل سے جون کے دوران 1,500 سے زیادہ افراد ہلاک
-
سلامتی کونسل: یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے سفارتکاری پر زور
-
ماں کا دودھ صحت عامہ کو بہتر بنانے اور معیشتوں کو بہتر کرنے میں مددگار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.