وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

بدھ 4 جون 2025 10:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش پر ان سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی ۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا۔