
صوبہ بلوچستان کے احساس محرومی کو ختم کیا جائے، وفاقی وزیرپیر سید عمران احمد شاہ
بدھ 4 جون 2025 17:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ادارے کے اخراجات میں نمایاں کمی کرکے ڈاون سائزنگ کے ذریعہ 80 افراد کو گولڈن شیک ہینڈ دیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی بہبود پیر سید عمران احمد شاہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کوشش ہے کہ دیگر صوبوں کے ساتھ ساتھ صوبہ بوچستان کی احساس محرومی کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے کے اندر ایسی اصلاحات بروئے کار لائی جائیں جس سے عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچ سکے۔پیر سید عمران احمد شاہ نے ادارہ کو مزید فعال اور کارکردگی کو مزید بہتر بنانے پر زور دیا۔\378

متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
-
گورنر سندھ کی جانب سے حجاج کرام کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارکباد
-
گورنر سندھ کی ہرنائی میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین
-
آفتاب خان شیرپاؤ کا سابق سینیٹر عباس خان آفریدی کی وفات پر اظہار افسوس
-
رواں سال ملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار 565 جانوروں کی قربانی متوقع
-
ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا اشیا خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
-
اوستہ محمد، عید کے بعد وزارتوں کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا اشیاء خوردونوش کے نرخ میں کمی کے رحجان پر اظہار اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.