
وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی سے ملالہ فنڈ کی چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ملاقات، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور فروغ پر تبادلہ خیال
جمعرات 5 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
نشاط ریاض نے ملالہ فنڈ کی جانب سے تعلیم اور ثقافت کے شعبوں میں جاری منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور خاص طور پر گلگت بلتستان میں خواتین اور نوجوانوں کو ثقافتی سرگرمیوں میں شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ ملالہ فنڈ نہ صرف تعلیم بلکہ ثقافتی ترقی کو بھی اہمیت دیتا ہے اور پاکستان کے تاریخی و ثقافتی سرمائے کے تحفظ کے لئے حکومت کے ساتھ اشتراک عمل کو فروغ دینا چاہتا ہے۔اس موقع پر مختلف تجاویز زیر غور آئیں جن میں مقامی ثقافتوں کی دستاویز کاری، ثقافتی میوزیمز کا قیام، نوجوان فنکاروں کی سرپرستی، اور ثقافتی تقریبات کے انعقاد شامل تھے۔ دونوں فریقین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ مستقبل میں باہمی تعاون کو بڑھایا جائے گا تاکہ ثقافتی ورثے کو نئی نسل تک منتقل کیا جا سکے۔وفاقی وزیر اورنگزیب کھچی نے ملالہ فنڈ کو وزارت کی مکمل حمایت کا یقین دلایا اور کہا کہ تعلیم اور ثقافت لازم و ملزوم ہیں اور اس سلسلے میں مشترکہ کاوشیں دور رس نتائج لائیں گی۔
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی جانب سے پانی روکنا ایٹمی جنگ کا سبب بن سکتا ہے، بلاول بھٹوزر داری
-
سندھ میں آج سے پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی،سیکریٹری ماحولیات آغاشاہنواز کا سخت کارروائی کاعندیہ
-
ایران،اسرائیل کشیدگی، مختلف ممالک کی فضائی حدود بند، ایئر لائنز کا پاکستانی حدود کا استعمال
-
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
-
حافظ آباد،14 سالہ ذہنی و جسمانی معذور لڑکی سے مبینہ جنسی زیادتی، 6 ماہ کی حاملہ ہونے کا انکشاف
-
بھارت اور اسرائیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے، خواجہ آصف
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
-
شادی کی تقریب میں دلہے کے دوست کی فائرنگ سی4 بچوں سمیت 6افراد زخمی
-
ْامریکی حکمرانوں کی شہ پر صیہونیوں کا ایران پر حملہ بھیانک سیاسی غلطی ثابت ہوگا‘ سعد رفیق
-
پاکستان میں 2025 کے مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے، مون سون کے نقصانات سے بچنے کے لیے نالوں کی بروقت صفائی ضروری ہے ،ماہرین موسمیات
-
پورا عالم اسلام اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے ، طاہر محمود اشرفی
-
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سب سے بڑا فراڈ ہے، گزشتہ صوبائی بجٹ کے اہداف میں ایک بھی حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.