
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی 13ویں برسی 13جون کو منائی جائے گی
جمعہ 6 جون 2025 19:05
(جاری ہے)
مہدی حسن نے اپنی زندگی میں پچیس ہزار سے زائد فلمی گیت اور غزل گائیں۔
مہدی حسن کو مشکل راگوں پر بھی کمال گرفت حاصل تھی وہ آوازجو دلوں کو چھو لیتی تھی،وہ شہنشاہ غزل مہدی حسن کی آواز تھی۔ ایسی آواز،اب ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتی۔مہدی حسن کو حکومت پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت تمام نمایاں قومی سطح کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔گائیکی کے میدان میں بام عروج پر پہنچنے کی طویل جدوجہد کے بعد مہدی حسن فالج، سینے اور سانس کی مختلف بیماریوں کا شکار ہوگئے اور طویل علالت کے بعد 13 جون 2012 کو کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے لیکن ان کے گائی ہوئی غزلیں اور گیت آج بھی کانوں میں رس گھول رہی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نئی پاکستانی فلم " ویلکم ٹو پنجاب" کی ٹریلر لانچنگ تقریب مقامی سینما میں سجائی گئی
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے خلاف عورت مارچ اسلام آباد کا مظاہرہ
-
انتظار ختم، میگا بجٹ ’’لو گرو ‘‘اور ’’دیمک ‘‘پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز
-
عیدالاضحی پر سٹیج ڈراموں کی سخت مانیٹرنگ کیلئے ٹیمیں تشکیل
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.