وزیراعظم محمد شہباز شریف کے سردار ایاز صادق ، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون،عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی

پیر 9 جون 2025 10:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نےسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وفاقی وزیر قومی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس پریس ونگ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیراعظم نے گورنرز کو بھی عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ تمام رہنماؤں نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا اور وزیر اعظم کو عید الاضحٰی کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔