Live Updates

بینکس چار روز بند رہنے کے بعد (آج )کھلیں گے

پیر 9 جون 2025 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جون2025ء)ملک بھر میں بینکس اور مالیاتی ادارے چار روز کی تعطیلات کے بعد آج ( منگل) کے روز دوبارہ کھلیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عید الاضحی کی مناسبت سی6 تا 9جون ( جمعہ سے پیر) تک تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات