
{پی ایف ایف کے نومنتخب صدر محسن گیلانی کا فٹ بال ہاؤس کا دورہ
پیر 9 جون 2025 21:30
(جاری ہے)
نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ سعود عظیم ہاشمی نے ان کے دورے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ صدر گیلانی کی فٹبال ہاؤس میں موجودگی تسلسل اور تبدیلی کا طاقتور پیغام ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ وہ پاکستان فٹبال کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے۔ قائم مقام جنرل سیکریٹری پی ایف ایف و این سی رکن محمد شاہد نیاز کھوکھر نے کہا کہ صدر گیلانی کو خوش آمدید کہنا ہمارے لیے باعثِ مسرت تھا۔ ہم ان کی وژن کی مکمل حمایت کریں گے اور پورے پاکستان میں مضبوط اور جامع فٹبال نظام کی تشکیل میں کردار ادا کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
اعلیٰ معیاری تعلیم ہمیں ترقی یافتہ اقوام کی صف میں کھڑا کرے گی،گورنر خیبرپختونخوا
-
ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز بلوچستان سے کررہے ہیں، رانا مشہود احمد خان
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا 18واں سینڈیکیٹ اجلاس، مختلف ایجنڈوں کی منظوری دی
-
پنجاب حکومت بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے موثر اقدامات کر رہی ہے،چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں،مریم نواز
-
پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیز کے مالی معاملات میں سو فیصد شفافیت کو یقینی بنایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
تیتر کے بچوں کی ناجائز پکڑ دھکڑ میں ملوث شخص گرفتار
-
لاہور، بیوی کو ٹوکے کے وار سے قتل کرنے والا سفاک شوہر گرفتار
-
کے پی میں تنخواہ 10 فیصد بڑھنے کا امکان
-
بچوں کے ہاتھ میں قلم ہونا چاہیے،مزدوری کا بوجھ نہیں،گورنرسندھ کا پیغام
-
خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں عمر قید پانے والے مجرم کی اپیل خارج
-
بچے میری ریڈ لائن، چائلڈ لیبر ہرگز برداشت نہیں‘مریم نواز شریف
-
کراچی والوں کے لیے خوشخبری، بجلی 4.69 روپے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.