
پنجاب میں گرمی اور ہیٹ ویو کی صورتحال 13 جون تک برقرار رہے گی، ترجمان پی ڈی ایم اے
منگل 10 جون 2025 15:59
(جاری ہے)
اسی طرح لاہور، فیصل آباد، گجرات، خان پور، ملتان، اوکاڑہ، رحیم یار خان، سیالکوٹ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تقریبا45 ڈگری تک درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق ریلیف کمشنر نبیل جاوید نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔نبیل جاوید نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوامی مقامات، لاری اڈوں اور منڈیوں میں ٹھنڈے پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے ۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ چولستان کے اضلاع میں صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے اور تمام ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاونٹرز قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے پنجاب ہیٹ سٹروک سے بچائو کےلئے متعلقہ ادویات کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے اور میڈیا کے ذریعے شہریوں کو ہیٹ ویو کے خطرات سے آگاہ کیا جا رہا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے عوام سے اپیل کی کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں ،بچوں،بزرگوں اور بیمار افراد کا خاص خیال رکھیں ۔گرمی کی لہر کے اثرات معمر افراد، بچوں اور بیماروں پر زیادہ ہو سکتے ہیں ۔سخت دھوپ میں مشقت اور ورزش سے گریز کریں۔غیر ضروری گھر سے باہر نہ نکلیں،ہلکے رنگ کا سوتی لباس پہنیں۔ایمرجنسی صورتحال میں پی ڈی ایم اے ہیلپ لائن 1129 پر کال کریں ۔مزید قومی خبریں
-
گزشتہ مالی سال کے دوران ترقیاتی بجٹ کا 98 فیصد اجرا بڑی کامیابی ،تمام وزارتوں، بیوروکریسی ،وزیر خزانہ کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان میں تعینات آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات، مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا گوجرانولہ میں اہم اجلاس
-
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے سندھ حکومت پر الزامات لگانا حافظ نعیم کی پرانی عادت ہے،شرجیل انعام میمن
-
ایران اسرائیل کے درمیان بڑھتی کشیدگی پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘ گورنر پنجاب
-
دوہرے قتل کیس میں سزائے موت پانے والے 2 مجرمان بری
-
امریکا اس وقت جنگ بندی کی کوشش کرتا ہے جب اس کا حامی جنگ میں پِٹ رہا ہو، حافظ نعیم الرحمان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان کابینہ کا اجلاس ، مالی سال 2025-26 کے بجٹ کی منظوری دی گئی
-
ایران کی پارلیمنٹ کے اظہار تشکر کے الفاظ قابل تحسین ہیں، شازیہ مری
-
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈ کیمل ڈے ‘‘ 22 جون کو منایا جائے گا
-
26نومبر کا احتجاج ،سٹیٹ کونسل مقرر کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل منظور
-
کسان دوست بجٹ اور زرعی اصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہیں ،رانا تنویرحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.