
کشمیری عوام پاکستان کیساتھ اپنی نظریاتی وابستگی کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیں گے ،سردار عتیق
وادی میں کشمیری عوام کو بھارتی فورسز کی جانب سے بدترین مظالم کا سامنا ہے،خطے کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کر کے کشمیری عوام کو شناخت سے محروم کرنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
منگل 10 جون 2025 19:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنسی کارکنان اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
بھارتی فورسز کے ہاتھ وادی کشمیر کے معصوم بچوں، بھائیوں اور بہنوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھارتی آئین میں حاصل جغرافیائی حیثیت کو تبدیل کر کے کشمیری عوام کو اپنی شناخت سے محروم کرنا عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔دریں اثناء صدرمسلم کانفرنس سے غازی آباد میں عیدالاضحی کے موقع پر سردار ساجد رزاق، آصف مجید، سردار اورنگزیب، راجہ یاسر،جنید سلطان ،یونین کونسل رنگہ سے راجہ خورشید حمید کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی چورہ رنگلہ میں برقیات کے ٹرانسفارمر کے حوالے سے صدرمسلم کانفرنس کو آگاہ کیا ۔صدرمسلم کانفرنس نے وارڈ چورہ رنگلہ کیلئے نئے ٹرانسفارمر کے حوالے سے محکمہ کوہدایات بھی جاری کیں۔بعدازاں ان سے سرار عرفان عباسی، ڈسٹرکٹ کونسلر سردار ملک امان، سردار زاہد حسین عباسی،سردسار شفقت افراسیاب عباسی، سردار صداقت عباسی،راجہ مصطفی، سینئرمسلم کانفرنسی رہنما سیدخالد گیلانی، شیخ مقصود احمد، سجاد انور عباسی، راجہ مسعود، وحید مغل،پیر سید بصیر گردیزی، سردارلعل خان، سردارالماس عباسی، راجہ امتیاز خان، سردارفیضان عباسی،راجہ ضیاء الرحمان،،یونین کونسل چوڑ سے وائس چیئرمین راجہ محمدسلیم خان،راجہ محمدمشتاق خان، راجہ محمدیٰسین کے علاوہ یونین کونسل ملوٹ،یونین کونسل رینگولی، یونین کونسل ملوٹ جوڑ ،پارنی بلاں، کالا کھیتراور د یگرعلاقوں سے کارکنان نے ملاقاتیں کیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.