
ٹیکس اصلاحات سمیت مختلف شعبوں میں بہتری کے اقدامات تجویز کئے گئے ہیں، علی موسیٰ گیلانی
منگل 10 جون 2025 23:40
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ موجودہ حالات میں حکومت جو بہتر کر سکتی تھی، وہ اس نے کیا ہے، بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ کے بجائے ٹیکسوں میں چھوٹ دینے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، پاکستان پیپلز پارٹی اپنی تجاویز بحث کے دوران پیش کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ یہ ڈیجیٹیلائزیشن کا دور ہے اور بجٹ میں حکومت نے موناٹائیزیشن میں سہولت دینے کی بات کی ہے جس سے نوجوان بہتر طریقے سے اپنا روزگار ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے کما سکیں گے۔ انہوں نے کہاکہ 18 ویں ترمیم کے بعد عوامی ریلیف کے زیادہ تر شعبے صوبوں کے پاس چلے گئے ہیں جن میں صحت، تعلیم اور زراعت کے کلیدی شعبے شامل ہیں۔مزید قومی خبریں
-
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت، ترجمان وزیر اعلیٰ کا بیان سامنے آگیا
-
پاکستان ایران فری ٹریڈ معاہدہ تیار ہو چکا، دو طرفہ تجارت میں اضافہ ہو گا، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا پاکستان ایران بزنس فورم سے خطاب
-
پسند کی شادی پر بھائی نے کرغزستان سے ڈاکٹر بن کر آنے والی بہن کو قتل کردیا
-
چینی باشندے کی چوری شدہ رقم میں خورد برد کا الزام ثابت، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار معطل
-
شمس الاسلام قتل کیس؛ شاہد آفریدی نے مقتول اور مبینہ قاتل کے درمیان صلح کرائی تھی، نامزد ملزم کا دعوی
-
کراچی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے غیر ملکی خاتون زخمی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کےعزم کا اعادہ
-
پی سی بی نے ورلڈ چیمپئنز لیگ کے ساتھ تمام تعلقات ختم کردیئے، آئندہ کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کا اعلان
-
پاکستان اور ایران کا تجارتی و سرحدی تعاون کے فروغ پر اتفاق
-
محکمہ موسمیات کی مون سون کے چھٹے سپیل کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال سنگین ہونے کا خدشہ
-
حکومت کو عمران خان کے بیٹوں سے کوئی خطرہ محسوس نہیں ہوتا، قومی مفاد میں اپوزیشن سے بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، طلال چوہدری
-
9 مئی کا واقعہ منظم ریاستی سکرپٹ کے تحت رچایا گیا ڈرامہ ،مقصد سیاسی قوتوں کو کچلنا اور اختلافِ رائے کو دبانا تھا،سید زین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.