
نوشہرہ ورکاں ،مسافر گاڑیوں میں اوور لوڈنگ،چھتوں پر اور درمیان میں اضافی نشستوں پر سخت کارروائی کی جائے،ڈپٹی کمشنر
بدھ 11 جون 2025 12:27
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے ٹرانسپورٹرز،ٹریفک پولیس،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی،ایکسائز پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران و نمائندوں کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مسافر گاڑیوں میں اوور لوڈنگ،چھتوں پر اور درمیان میں اضافی نشستوں پر سخت کاروائی کی جائے،اس کے علاوہ تمام مسافر گاڑیوں کے ٹائر،بریک اور فٹنس سرٹیفیکیٹس کو چیک کریں،چنگ چی رکشوں اور دیگر مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی گیس سلڈرز کے استعمال، کم عمر ڈرائیورز، بغیر ہیلمٹ،بغیر رجسٹریشن اور بغیر لائسنس کے چلنے والی گاڑیوں کے خلاف بھرپور مہم کا آغاز کیا جائے جس میں نیشنل ہائی ویز، موٹروے پولیس، پیٹرولنگ پولیس، ٹریفک پولیس، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی بھرپور حصہ لیں۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ دنوں چھت پر مسافر بٹھانے اور اوور لوڈنگ سے ایک افسوس ناک حادثہ رونما ہوا، جس میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع سمیت متعدد مسافر زخمی ہوئے۔مستقبل میں ایسے حادثات کی روک تھا م کے لیے موئثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.