
ٹرمپ ہی غزہ میں جاری جنگ رکوا سکتے ہیں، سابق اسرائیلی وزیرِ اعظم
یاہو ایک رہنما کے طور پر اکتوبر 2023 کا حملہ روکنے میں ناکام رہے، ایہود المرٹ
بدھ 11 جون 2025 16:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو ایک رہنما کے طور پر اکتوبر 2023 کا حملہ روکنے میں ناکام رہے۔
انہوں نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر اپنے ذاتی کو قومی مفاد پر ترجیح دینے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایک جنگ قیدیوں کو نہیں بچا سکتی اور اگر اس کے نتیجے میں فوجی مارے جا رہے ہیں، قیدی ہلاک ہو سکتے ہیں اور بے گناہ فلسطینی مارے جا رہے ہیں تو میرے خیال میں یہ ایک جرم ہے اور یہ ایسی چیز ہے جس کی مذمت ہونی چاہئے اور اسے قبول نہیں کیا جانا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کو چاہیے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو وائٹ ہاس کے اوول آفس میں طلب کریں اور کیمرے کے سامنے کہیں کہ بہت ہو گیا ہے۔ سابق اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ بہت ہو گیا۔ مجھے امید ہے کہ وہ (ٹرمپ) ایسا کریں گے۔ ایسی کوئی بات نہیں جو ٹرمپ کے ساتھ نہ ہو سکے۔ مجھے نہیں معلوم کہ ایسا ہو گا یا نہیں۔ ہمیں امید کرنی ہے اور ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہے۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اقدامات کے بارے میں نیویارک میں رواں ماہ ایک اجلاس ہونے والا ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
-
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.