
بھارت میں نریندر مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت نے ایک نیا، متنازع اور خطرناک رخ اختیار کر لیا
بدھ 11 جون 2025 19:41
(جاری ہے)
متاثرہ افراد نے بتایا کہ انہیں کئی دن کھلے آسمان تلے، بھوک، پیاس اور کیڑوں کے درمیان زندگی گزارنے پر مجبور کیا گیا۔
نہ کوئی عدالتی سماعت، نہ قانونی کارروائی ، صرف ایک ظالمانہ نظام، جو اپنی ہی شہریت رکھنے والے افراد کو بے گھر کر رہا ہے۔بنگلہ دیشی حکام کے مطابق صرف مئی 2025 میں 1200 سے زائد افراد کو بھارت نے غیر قانونی طور پر بے دخل کیا، جن میں سے 100 افراد کی بھارتی شہریت کی تصدیق کے بعد انہیں واپس بھیج دیا گیا۔NRC کی جاری کردہ فہرست کے مطابق آسام میں دو لاکھ سے زائد افراد کو بھارتی شہریت سے محروم کر کے غیر ملکی قرار دے دیا گیا ہے، جن میں اکثریت مسلمانوں کی ہے۔ متعدد شہریوں کے مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، لیکن اس کے باوجود انہیں زبردستی سرحد پار بھیجا جا رہا ہے۔آسام کی مسلمان آبادی شدید خوف و ہراس کا شکار ہے۔ شہریوں کو ہر وقت جبری گرفتاری، حراست اور ملک بدری کے خطرے کا سامنا ہے۔ماہرین قانون اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس پالیسی کو غیر انسانی، غیر قانونی اور آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت عدالتی احکامات کو توڑ مروڑ کر اپنے سیاسی ایجنڈے کے لیے استعمال کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں بے گناہ افراد جلاوطنی، حراست اور بنیادی حقوق کی پامالی کا شکار ہو چکے ہیں۔بی بی سی کی اس رپورٹ نے نہ صرف بھارت کے اندر بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت واقعی اقلیتوں کے لیے محفوظ ہی اور اگر نہیں، تو عالمی ضمیر کب جاگے گامزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران میں 5.7 شدت کا خوفناک زلزلہ، کئی شہر لرز اٹھے
-
امریکی ایٹمی آبدوزوں کی تعیناتی پر روس کی وارننگ
-
بھارت نے روسی پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ٹیرف میں نمایاں اضافہ کریں گے، ٹرمپ
-
پاکستانی جنگجو روس کے لیے یوکرین میں لڑ رہے ہیں یوکرینی صدر کا دعوی
-
اسرائیلی وزیراعظم کا فوجی آپریشن میں توسیع، غزہ کی پٹی پرمکمل قبضے کا ناپاک فیصلہ
-
اسرائیلی حکومت نے بھی مودی سرکار کو بڑا جھٹکا دیدیا
-
سوڈان میں قحط نے بھوکے شہریوں کو گھاس چارہ کھانے پر مجبور کر دیا
-
امریکا نے سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
-
گودی میڈیا نے ٹرمپ کو ذہنی مریض، خود پسند اور نااہل قرار دینا شروع کر دیا
-
روسی صدرپیوٹن کا بڑا قدم، روس نے خطرناک ہتھیاروں پر پابندی ختم کر دی
-
پیرس میں 50 سال سے اخبار بیچنے والے پاکستانی کو فرانس کا اعلی سول اعزاز دینے کا اعلان
-
یو اے ای میں شدید گرمی کی لہر، پارہ 51 ڈگری سے بھی تجاوز کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.