
پاکستان میں دولاکھ 23ہزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کے مردوں کی ہوس کا نشانہ بنیں، سروے رپورٹ
جمعرات 12 جون 2025 10:55
(جاری ہے)
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیںکہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھیمگر افسوس یہ ھے کہ اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیاوہ مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں صرف اک جملے کے آسرے پہ کہ ''میرے والا ایسا نھیں'' اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے کہ میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھی.سوچنے کی بات یہ ھے کہ اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا تو آپ سوشل میڈیا پہ گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسہ کرسکتی ھیں اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائدہ کوئی نھیں, کیوں کہ اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھیآپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھی.اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یہ آپ کی زمے داری ھی.اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ھے کہ اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھیمرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیادہ ھے کہ وہ اپنے آپ کو بچا کے رکھیتو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو. اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو.
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی چہلم حضرت امام حسینؓ کے جلوس میں شرکت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے جاپان کے دورہ سے دوستی، ترقی اور تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی ، عظمیٰ بخاری
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی طرف سے گریٹر اسرائیل کا اعلان عالمی امن کیخلاف سازش ہے‘طاہر محمود اشرفی
-
علی امین گنڈاپور کا (کل) کے پی میں سوگ کا اعلان، قومی پرچم سرنگوں رہے گا
-
زندگی کو امام حسین ؓکی تعلیمات کے مطابق ڈھالنا ہی حقیقی کامیابی ہے،گورنر سندھ
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے رابطہ
-
گورنر سندھ کے متنازع بیانات جمہوریت پر حملہ اور کراچی کے عوام کی توہین ہے ، پاکستان تحریک انصاف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف غیرملکی دورے کے پہلے مرحلے میں تھائی لینڈ پہنچ گئیں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی جانب سے ایکسائز اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت
-
وزیراعلی سندھ کا گورنرفیصل کریم کنڈی کو ٹیلی فون ، خیبر پختونخوا میں قدرتی آفات سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر اظہار افسوس
-
گورنرخیبرپختونخوا کا باجوڑ میں امدادی ہیلی کاپٹر کے کریش ہونے پر گہرے رنج وغم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.