
زیتونی کچھوؤں نے کراچی سمیت پاکستانی ساحلوں سے منہ موڑ لیا
2001کے بعد پاکستان میں کسی بھی اولیو ریڈلی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ملا
جمعرات 12 جون 2025 15:25
(جاری ہے)
ڈاکٹربابرحسین،آئی یو سی این (پاکستان) دنیا بھرمیں سمندری کچھوؤں کی7 اقسام پائی جاتی ہیں،ان میں سے 5 اقسام کے کچھوے سن 1970 تک پاکستان کے ساحلوں کا رخ کرتے تھے اورافزائش نسل کے لیے بھی ان کی ہرسال تواترسے آمد ہوتی تھی،تاہم بعد کے آنیوالے برسوں میں یہ المیہ رہا کہ ابتدا میں صرف 2 ہی اقسام کے کچھوے پاکستان میں ملنے لگے جس میں ایک گرین ٹرٹل نسل جبکہ دوسری نسل زیتونی کچھوؤں کی تھی۔
اولیو ریڈلے کچھوا دنیا کے سب سے چھوٹے اورسب سے زیادہ تعداد میں پائے جانے والے سمندری کچھوؤں میں شمارہوتا ہے،اس کا نام اس کی زیتون جیسے سبزرنگت کی وجہ سے دیا گیا ہے،یہ کچھوے گرم پانی والے سمندری علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔نامعلوم وجوہ کی بنا پرزیتونی کچھوؤں نے پاکستانی ساحلوں کوخیرباد کہہ دیا،اب پاکستان میں پائی جانے والی واحد نسل گرین ٹرٹلز(سبزکچھوؤں) کی رہ گئی ہے۔ماہرین کے مطابق لاایسکوبیلامیکسیکوایک اندازے کے مطابق ساڑھے چارلاکھ گھونسلے بنانے والی مادہ کچھوؤں کی میزبانی کرتا ہے، کوسٹاریکا،نانسیٹا اوراوسٹناول چھ لاکھ مادہ کچھوؤں کوافزائش نسل کے لیے خوش آمدید کہتاہے۔اڑی باڈا کے لیے بھارت کے اڑیسہ کے قریب گوہیرماٹھااوراڑیسہ کے قرب میں ہی ایک دوسرامقام روشی کول بھی مشہورہے،اڑی باڈا کا سمندری سرگرمی سال میں ایک یا دو بار مخصوص ساحلی مقامات پر ہوتا ہے اورکئی دنوں تک جاری رہتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ملکر کام کرنے کی پیشکش
-
پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 54 واں یوم شہادت منایاگیا
-
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن لیڈرز کیلئے پی ٹی آئی کی حمایت کردی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حالیہ بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی منظوری دیدی
-
سیلاب زدہ علاقوں میں ٹیلی کام سروسز کی فوری بحالی، پی ٹی اے کے اہم اقدامات
-
وزیراعلیٰ کا ٹوکیو میں ہنڈا کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایہارا سے ملاقات
-
چیچہ وطنی، جی ٹی روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
راشد منہاس شہید نے اپنی جان قربان کر کے مادرِ وطن کی عزت و وقار کا دفاع کیا، سردار ایاز صادق
-
غیر قانونی ٹرالنگ بلوچستان کے ماہی گیروں اور مقامی لوگوں کیساتھ ظلم کے مترادف ہے ،کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گجرانوالہ میں لاپتہ خاتون کی لاش سیوریج نالے سے برآمد ، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس
-
ضمنی انتخابات سے راہ فرار تحریک انصاف کی شکست کا اعتراف ہے‘عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کی سائبر سکیورٹی کے حوالے سے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.