
ایوان بالا میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قرارداد منظور ،حملے کی مذمت ،ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
جمعہ 13 جون 2025 21:00
(جاری ہے)
قرارداد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دنیا اور امت مسلمہ غزہ میں گزشتہ 2 سال سے بچوں اور شہریوں کا ناقابل تصور پیمانے پر قتل عام دیکھ رہی ہے، اس نسل کشی کے خلاف مسلم دنیا کی عدم فعالیت خاص طور پر پریشان کن ہے کیونکہ اب اسرائیل نے ایک اور خودمختار مسلم ریاست، ایران پر حملہ کر دیا۔
یہ ایوان مشترکہ طور پر اور واضح طور پر اسرائیل کے امت مسلمہ بالخصوص فلسطین اور ایران کی برادر اقوام کے خلاف گھناؤنے جرائم کی مذمت کرتا ہے۔یہ ایوان اپنے ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے ساتھی یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف اس کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قرارداد کی ایوان سے منظوری لی۔ ایوان نے متفقہ طور پر قرارداد منظور کر لی۔ قبل ازیں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایوان کو آگاہ کیا کہ وزارت خارجہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کیخلاف مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے وزارت خارجہ کا یہ بیان ایوان میں بھی پڑھ کر سنایا۔
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.