
لاہورہائیکورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ، گریڈ 20 اور21 کے افسران سے گاڑیاں واپس لینے کا حکم
ہفتہ 14 جون 2025 14:08
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس اقدام سے ہر ماہ لاکھوں روپے کی بچت ممکن ہوگی جو پہلے سرکاری گاڑیوں کے ایندھن اور مرمت پر خرچ ہو رہے تھے۔
مزید برآں پانچ سال تک خدمات انجام دینے والے نائب قاصد کو موٹر سائیکل اور 50 لٹر پٹرول فراہم کرنے کی پالیسی پر بھی نظر ثانی کا امکان ہے۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نہ صرف سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں بلکہ انتظامی اصلاحات کے ذریعے عدالتی نظام میں شفافیت اور کفایت شعاری کو بھی فروغ دے رہی ہیں۔وکلا برادری نے بھی چیف جسٹس کے اس اقدام کو سراہا ہے، سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ چوہدری نصیر کمبوہ کا کہنا تھا کہ یہ قدم قومی خزانے پر بوجھ کم کرنے کے ساتھ ساتھ انصاف کی فوری فراہمی کی طرف عملی پیش رفت ہے۔سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے اس فیصلے کو ملکی معاشی حالات کے تناظر میں بہترین انتظامی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ دیگر اداروں کو بھی اس سے سبق لینا چاہیے۔مزید قومی خبریں
-
طارق فضل چوہدری نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیائے ضروریہ کی مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی کی یقین دہانی کرادی
-
مزدورکی کم ازکم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پرسیکرٹری لیبرسے جواب طلب
-
پی ٹی آئی کو جھٹکا، ساجد قریشی کی ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی و خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا عبدالخبیر آزاد کی ملاقات
-
سندھ حکومت، وزیر اعلی سندھ کی قیادت میں کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے، شرجیل انعام میمن
-
وزیر صحت پنجاب نے علامہ اقبال میڈیکل کالج میں کیئر کنیکٹ پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
خاتون کے شوہر کے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق درخواست نمٹادی گئی
-
ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے کوشاں ہیں‘خواجہ سلمان رفیق
-
ٹرین میں مسافروں سے پیسے اکٹھے کرنے والا جعلی ریلوے ملازم گرفتار
-
گردشی قرضے میں کمی ، حکومت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کرے ‘ جاوید قصوری
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کی کرک میں ایف سی کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
وفاقی حکومت کابجلی کے بلوں کی مد میں ڈیجیٹل مردم شماری کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.