
سعودی وزیرخارجہ سے ایران، قطر، مصر، کویت اور اردنی ہم منصبوں کے رابطے
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت اس کے علاقائی اثرات اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال
ہفتہ 14 جون 2025 16:45
(جاری ہے)
اردن کے وزیراعظم اور وزیرخارجہ ایمن الصفدی سے بات چیت میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت اس کے علاقائی اثرات اور خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
سعودی وزیرخارجہ اور کویتی ہم منصب عبداللہ الیحیی نے رابطے کے دوران ایران پر اسرائیلی حملے کے بعد اس کے علاقائی اثرات، اور خطے میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کی اہمیت پرزور دیا۔قطر کے وزیراعظم و وزیرخارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم سے رابطے میں خطے کی صورتحال خاص طور پر اسرائیلی حملے کے بعد کی صورتحال پر بات چیت کی گئی جس سے علاقے کی سلامتی اور استحکام کو خطرہ ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی پولیس نے جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چوری کرنے والا سائبر گینگ گرفتار کر لیا
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
-
ایران کا 2 اسرائیلی جنگی طیارے مار گرانے، خاتون پائلٹ گرفتار کرنے کا دعویٰ
-
ایران کا سرپرائز، اسرائیل کے جدید ترین دفاعی نظام کو فیل کردیا
-
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں سمیت 60 شہید
-
ایران‘ اسرائیل جنگ؛ 6 ممالک کی فضائی حدود بند ہونے سے بھارت کی مشکلات میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.