Live Updates

گ*رائیونڈ، سینئر صحافی رانا نصیر منج کی والدہ محترمہ قضاء الہی سے انتقال کر گئیں

ہفتہ 14 جون 2025 20:35

ا*رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جون2025ء) سینئر صحافی رانا نصیر منج کی والدہ محترمہ قضاء الہی سے انتقال کر گئیں، انا للہ وانا علیہ راجعون، خاتون رحم دل عاشق رسولﷺ غریب پرور دکھی انسانیت کی خدمت کرنا اپنا اولین فریضہ تصور کرتی تھیں مرحومہ صوم وصلات کی پابند انتہائی نیک سیرت خاتون تھیں ، مرحومہ مرحوم سیاسی سمابی شخصیت سابق کونسلر رانا عبدالستار منج کی اہلیہ اور رانا شاہد ہائی کورٹ ایڈووکیٹ، رانا نصیر ا حمد منج، رانا عباد، رانا اکرم کی و الدہ تھیں مرحومہ کی نماز جنازہ میں عزیرو اقارب، لاہور بار کے وکلاء ، تاجر برادری، کاشتکار زمیدار ، پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن،صحافی برادری کے سینکڑوں افراد نے مانگا روڑ پٹرول پمپ پر نماز جنازہ میں شرکت ، مرحومہ کی بابا بہار شاہ رحمتہ علیہ قبرستان میں تجہیز وتفہیم کی گئی مرحومہ کی مغفرت کے لیئے ایک ساتھ سینکڑوں ہاتھ دعا کے لیئے اٹھے، اللہ رب العزت مرحومہ کی ا پنے پیارے حبیبﷺ کے صدقہ مغفرت فرما، بعد ازاں فردانا فردانا مرحومہ کے صاحبزادوں سے بھی اظہار تعزت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی جوارحت میں جگہ عطا فرمائے،ثم آمین۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات