
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ہے، 20سے 79 سال کی عمر کے تقریباً 35 ملین پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا ہیں ،ماہر ذیابیطس ڈاکٹر بی ایم راٹھور
اتوار 15 جون 2025 15:20
(جاری ہے)
ٹائپ 1 کی تشخیص عام طور پر بچپن میں ہوتی ہے اور یہ جسم کی انسولین پیدا کرنے میں ناکامی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ ٹائپ 2جو زیادہ عام ہے اکثر بالغوں میں نشوونما پاتی ہے اور اس کا تعلق ناقص خوراک، جسمانی سرگرمی کی کمی اور موٹاپے سے ہے۔ذیابیطس کے علاج کے حوالہ سے انہوں نے کہا کہ اگرچہ ذیابیطس کا مکمل علاج نہیں کیا جا سکتا لیکن اس بیماری دواؤں، باقاعدگی سے ورزش اور متوازن خوراک کے امتزاج سے مؤثر طریقے سے قابو کیا جا سکتا ہے۔انہوں نے شوگر کی مقدار کو کم کرنے، فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے اور خون میں شکر کی سطح کو باقاعدگی سے مانیٹر کرنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ڈاکٹر بی ایم راٹھور نے بیماری سے بچنے کے لیے طرز زندگی میں تبدیلیوں کی بھی حوصلہ افزائی کی ،خاص طور پر ان لوگوں میں جن کی خاندانی تاریخ ذیابیطس سے منسلک ہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی ذیابیطس فیڈریشن کے مطابق اس وقت 20 سے 79 سال کی عمر کے تقریباً 35 ملین پاکستانی ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئین ہم سب کا ہے،اس پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، اے این پی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے دستخط نہیں کئے ، ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.