
بھارت میں کیدارناتھ یاترا سے واپسی پر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 7 افراد ہلاک
اتوار 15 جون 2025 16:40
(جاری ہے)
ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس حادثے کو انتہائی افسوسناک خبر قرار دیتے ہوئے ریسکیو ٹیمیں روانہ کرنے کی تصدیق کی۔ضلع کے سیاحت کے افسر راہول چوبے کے مطابق موسم کی خرابی ممکنہ طور پر حادثے کی وجہ بنی۔
کیدارناتھ مندر گرمیوں میں یاتریوں کے لیے قابلِ رسائی ہوتا ہے، جو سطحِ سمندر سے 3 ہزار 584 میٹر کی بلندی پر واقع ہے، سخت چڑھائی سے بچنے کے لیے مالدار یاتری ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سفر کو ترجیح دیتے ہیں اور اس مقصد کے لیے چھوٹی سطح کی نجی کمپنیوں کی صنعت بھی قائم ہو چکی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بھی ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو اٴْسی زیارت گاہ کی طرف جا رہے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 35 لاکھ کیپٹاگون گولیاں برآمد، مالیت 1.9 کروڑ درہم سے زائد
-
سعودی عرب نے معروف صحافی کو پھانسی دے دی
-
بھارتی سرکاری ایئر لائن کی ہانگ کانگ سے دہلی جانے والی پرواز واپس اتار لی گئی
-
ایران نے موساد کیلئے جاسوسی کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دیدی
-
ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کے زیر انتظام شہروں میں ملک بدری کارروائیاں بڑھانے کی ہدایت
-
تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان
-
دبئی کے اقامہ، ورک پرمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے نئی میڈیکل شرائط
-
ایران نےاسرائیل کے لیے جاسوسی کے مرتکب شخص کو پھانسی دے دی
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.