
ایران کا بڑا حملہ، 100 کے قریب میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند
اسرائیل کے دفاعی نظام کی حملوں کو فضا میں ناکام بنانے کی کوشش، حیفا پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی
پیر 16 جون 2025 12:05
(جاری ہے)
حیفا میں ایران کے میزائل حملوں سے پاور پلانٹ میں آگ لگ گئی۔حیفہ پاور پلانٹ پر میزائل حملے کے نتیجے میں وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہوگئی۔ اسرائیل کے وسطی علاقوں میں نقصانات ہوئے۔ تل ابیب میں بھی کئی راکٹ گرے ہیں۔ جن سے نقصانات ہوئے ہیں۔
اتوار کی رات بھی ایران نے اسرائیل کے متعدد مقامات پر میزائل حملے کئے تھے ۔جن سے کئی عمارتیں متاثر ہوئیں۔حیفا میں ایرانی میزائل حملے سے 4 افراد زخمی ہوئے۔اس سے پہلے ایران کے جوابی میزائل حملوں سے تل ابیب، حیفہ، تامرا، قیصریہ سمیت کئی اسرائیلی شہروں میں تباہی مچ گئی، کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں، حملوں میں 14 افراد ہلاک، 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں کرکٹ کا نیا دور — نوجوان کھلاڑیوں کے لیے تاریخی شراکت داری
-
روس میں انٹرنیٹ پرانتہا پسندی سے متعلق مواد سرچ کرنیوالوں پرجرمانہ لگانے کا اعلان
-
چین نے دریائے براہمپترہ پرڈیم کی تعمیر شروع کردی، بھارت میں تشویش
-
مسجد نبویﷺ میں 25 ہزار قالین، ہر ایک میں الیکٹرانک چپ نصب
-
سعودی ولی عہد کی امیرکویت کوفیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت
-
یورپی یونین کی پابندیوں پر روس کا ردعمل، مزید شخصیات بلیک لسٹ
-
یوکرین نے اپنا پہلا میراج 2000لڑاکا طیارہ حادثے میں کھودیا
-
ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا بیان دہرا دیا
-
امریکی صدر کا فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان ، وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
-
مائیکروسافٹ کے سرورپربڑا سائبر حملہ، 100 ادارے متاثر
-
ٹرمپ نے اوباما کی ہتھکڑیاں پہنے اور جیل میں قید ہونے کی ویڈیو شیئر کردی
-
امریکہ کا غیرامیگرنٹ ویزا ہولڈرزسے 250 ڈالر کی نئی ویزا انٹیگریٹی فیس وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.