
پنجاب‘ٹرانسپورٹ بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ، بجٹ میں 310 ارب روپے مختص
لاہور میں عالمی معیار کے ییلو لائن منصوبے کے لیے 80 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں‘رپورٹ
پیر 16 جون 2025 13:22
(جاری ہے)
لاہور میں ہی ٹرانسپورٹ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی تعمیر کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، منصوبے کے تحت جدید سہولیات سے آراستہ عمارت دو سال میں مکمل کی جائے گی جو شہر بھر کے ٹرانسپورٹ سسٹم کی نگرانی اور بہتر کارکردگی کو یقینی بنائے گی۔
فیصل آباد میں میٹرو بس سروس شروع کرنے کے لیے 120 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے، یہ سروس دسمبر 2026 تک مکمل کیے جانے کا ہدف رکھتی ہے جس سے شہریوں کو سستی اور آرام دہ سفر کی سہولت میسر آئے گی۔اسی طرح گوجرانوالہ میں بھی میٹرو بس منصوبہ متعارف کرانے کے لیے 30 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جسے آئندہ مالی سال کے دوران ہی مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔یہ منصوبے نہ صرف صوبے کے شہری انفراسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کریں گے بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا کریں گے اور پبلک ٹرانسپورٹ کا معیار بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.