
پشاور بی آر ٹی‘ کرایوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ، مالی خسارہ برقرار
سرکاری دستاویزات کے مطابق بی آر ٹی کے کرایے میں فی سٹاپ 10 روپے کا اضافہ کیا جا رہا ہے
پیر 16 جون 2025 13:22
(جاری ہے)
دستاویزات کے مطابق حکومت نے گزشتہ برس بی آر ٹی کو 4 ارب روپے کی سبسڈی دی تاہم اس کے باوجود مالی خسارے میں نمایاں کمی نہ آ سکی۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے موجودہ حالات میں کرایے میں 10 روپے اضافہ کوئی بڑا بوجھ نہیں اور اس اقدام کا مقصد بی آر ٹی منصوبے کو خسارے سے نکال کر خود کفالت کی جانب گامزن کرنا ہے۔اعلامیہ کے مطابق یومیہ 6 لاکھ مسافروں کی موجودگی میں ٹرانس پشاور کو کرایوں میں اضافے کے بعد 60 لاکھ روپے یومیہ آمدن حاصل ہو سکے گی جو کہ بی آر ٹی کی مالی صورتحال کو مستحکم کرنے میں مددگار ثابت ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا عدلیہ کی مکمل سولرائزیشن کا فیصلہ
-
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے اثرات صرف دو ممالک تک محدود نہیں رہیں گے، رکن اسمبلی سید نوید قمر
-
بلاول بھٹو زرداری کا فوزیہ وہاب مرحومہ کو ان کی برسی پر خراج عقیدت
-
بجٹ میں زراعت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے اقدامات کیے جائیں، سینیٹر فیصل واوڈا
-
سندھ حکومت کی جانب سےعوام کیلئے سولر پینل کی فراہمی اور سولرائیزیشن کا عمل جاری ہے، سید ناصر شاہ
-
پنجاب حکومت کا بجٹ میں 40ارب لاگت سے راشن کارڈ کا اعلان
-
سولر پینل سکیم کے تسلسل کے لئے آئندہ مالی سال میں4 ارب کا بجٹ مختص
-
پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال میں سمارٹ سیف سٹیز سی ایم تحصیل پراجیکٹ کا اعلان
-
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کی مذمت کرتے ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے،قادر پٹیل
-
نفیسہ شاہ کا سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختون خوا میں دہشتگردی کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراجِ تحسین
-
دہشتگردی، عالمی تنازعات کے باوجود پاکستان کی نمائندگی بھرپور توانائی اور وقار کے ساتھ کی گئی، شیری رحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.