Live Updates

پنجاب بجٹ کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی‘پیپلز پارٹی

اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کو مشاورت کرنی چاہیے تھی‘علی حیدر گیلانی

پیر 16 جون 2025 20:35

ْلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2025ء) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب بجٹ کے حوالے سے پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے پنجاب اسمبلی میں اپنی مختصر گفتگو کے دوران کہا کہ وفاق اور پنجاب میں اتحادی ہونے کے ناطے حکومت کو مشاورت کرنی چاہیے تھی۔پیپلز پارٹی کی بجٹ تجاویز کو بجٹ میں شامل کرنا چاہیے تھا۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات