
)زمبابوے کے تجارتی وفد کی پاکستان انٹرنیشنل بزنس ٹریڈ انڈسٹری اینڈ کامرس سے ملاقات، مفاہمتی یاداشت پر دستخط
ق*سربراہ وفد جوزف اسرائیل تھامپسن اور چیئرمین (پیبٹک) شعبان اختر نے دستخط کئے
پیر 16 جون 2025 21:55
(جاری ہے)
یادداشت پر جوزف اسرائیل تھامپسن، رانا شعبان اختر، دیوان رمیض اور عمر عبداللہ نے دستخط کیئے۔
دریں اثنائ ایگزیکٹو ممبر پیبٹک شاہد لال نے وفد کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا۔ شعبان اختر، دیوان رمیض اور جوزف تھامپسن نے اپنے خطاب میں ایم او یو کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس تجارتی معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی اور سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری داروغہ والہ انڈسٹری اونرز ایسوسی ایشن شہزاد سلیم،ممبران وایگزیکٹوممبران پبٹک محمد الیاس،اشفاق حسین، حافظ جنید،عرفان شاہدلال، ندیم شاہدلال،رانا غلمان محمد،مدثر غفور،بدر ظہور چشتی و دیگر بھی موجود تھے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.