
وزیر داخلہ محسن نقوی کا خوارجی دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے پر پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کو خراج تحسین
منگل 17 جون 2025 17:27

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان پولیس اور سی ٹی ڈی کے بہادر سپوتوں نے پہلے بھی دلیری کے ساتھ خوارجی دہشت گردوں کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے پروفیشنل انداز میں خوارجی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے پر پولیس اور سی ٹی ڈی کی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی کے بہادر اور پروفیشنل سپوتوں پر فخر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارا صبر جواب دے رہا ہے ایران غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دے
-
جرمن چانسلر نے ایران کو تباہ کن کارروائی کی کھلی دھمکی دے دی
-
ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا
-
غزہ: خوراک کے حصول میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، طبی نظام تباہی کے دہانے
-
نئے مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی اور آسمان سے باتیں کریں گی
-
اسرائیل ایران تصادم: پاکستان کے اندرونی مسائل پس منظر میں چلے گئے؟
-
ہماری قومی اسمبلی آدھا گھنٹہ بھی نہیں چلتی، اس کیلئے16 ارب روپے کا بجٹ کیوں رکھا؟
-
چچا بھتیجی اور پیپلز پارٹی کی حکومت نے مل کر عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے
-
صہیونی دہشتگردی نے خطے کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ ٹرمپ منافقانہ کردار ادا کررہا ہے
-
خان یونس میں امدادی سائٹ پر اسرائیلی ٹینکوں سے شیلنگ، کم از کم 51 افراد ہلاک
-
پاکستان نے بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کیلئے زمین بوس کر دیا ہے
-
خیبرپختونخواہ کا مقامی قرض صفر ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.