
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت پاک-یو اے ای مشترکہ وزارتی کمیشن کی کی تیاری کے لئے بین الوزارتی اجلاس
منگل 17 جون 2025 22:47

(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے نائب وزیر اعظم، وزارت خارجہ، اقتصادی امور، داخلہ، ثقافت، ریلوے، کامرس، آئی ٹی، نجکاری، خوراک، توانائی، موسمیاتی تبدیلی، ہوا بازی، تعلیم، سائنس اور ٹیکنالوجی، صحت، بین الصوبائی رابطہ، بجلی اور پٹرولیم کی وزارتوں کے حکام کے علاوہ ایس آئی ایف سی اور سٹیٹ بینک کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں مختلف شعبوں میں پاک-یو اے ای دوطرفہ تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔مزید اہم خبریں
-
یوکرین: دارالحکومت کیئو پر روسی حملوں اور شہری ہلاکتوں کی مذمت
-
لیبیا: سمندر میں مہاجرین کی دو کشتیاں الٹ گئیں، 60 افراد لاپتہ
-
افغانستان: خواتین معاشی، سماجی اور سیاسی شعبوں سے خارج
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا 2 ہزار سے زائد نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
-
امریکہ مشرقِ وسطٰی کی جنگ میں فریق بنا تو چین، روس کو بھی ایران کی مدد کیلئے آگے آنا ہوگا
-
ہمارا صبر جواب دے رہا ہے ایران غیرمشروط طور پر ہتھیار ڈال دے
-
ایران میں پھنسے 500سے زائدزائرین سمیت 752افراد کوئٹہ پہنچ ،( آج) ملک کے دیگر حصوں میں روانہ کیا جائیگا
-
جرمن چانسلر نے ایران کو تباہ کن کارروائی کی کھلی دھمکی دے دی
-
ملک میں ایل پی جی کے سنگین بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا
-
غزہ: خوراک کے حصول میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، طبی نظام تباہی کے دہانے
-
نئے مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی اور آسمان سے باتیں کریں گی
-
اسرائیل ایران تصادم: پاکستان کے اندرونی مسائل پس منظر میں چلے گئے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.