
بلوچستان ،مالی سال 2025-26 ،بجٹ میں محکمہ ا مور حیوانات و مویشیات ،ڈیری ترقی کیلئے 1 ارب 26کروڑ روپے مختص
منگل 17 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
یہ شعبہ محض خوراک یا آمدنی کا ذریعہ نہیں بلکہ ہمارے دیہی معاشرے کا سہارا، معاشی پائیداری کا ستون اور ہماری مجموعی ترقی کی گنجی ہے۔
ہمارا صوبہ بلوچستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے اور لائیو اسٹاک کی پیداوار کے لئے ایک وسیع صلاحیت کا درجہ رکھتا ہے یہ شعبہ صوبے کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے جو نہ صرف صوبائی جی ڈی پی میں نمایاں حصہ ڈالتا ہے بلکہ لاکھوں لوگوں کے روزگار کا ذریعہ بھی ہے۔ غرض یہ شعبہ جی ڈی پی میں 14 فیصد حصہ اور زراعت میں 64 فیصد حصہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کمرشل پولٹری میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے اور کنٹرول شیڈ بریلر فارمنگ لاکھوں افراد کے لئے روزگار کا ذریعہ بنی ہوئی ہے جو کہ فارمنگ ، مارکیٹنگ اور فاسٹ فوڈ کی سپلائی سے وابستہ ہیں۔ ی بلوچستان میں وسیع و عریض چرا گا ہیں ہیں اور یہ مال مویشی پالنے کے لئے موزوں ہے، جاری مالی سال 2024-25 میں بھیڑ بکریوں کی تعداد 1.768 کروڑ سے 87.1 کروڑ بکریوں تک پہنچ چکی ہے جو دیہی معیشت کی معاونت ، خوارک کی سلامتی، روزگار کے مواقع اور قدرتی وسائل کا مئوثر استعمال میں اہم کردار ادار کر رہا ہے۔ اسی طرح صوبے میں جانوروں کے وبائی امراض کی رپورٹنگ و نگرانی ، جانوروں کی افزائش نسل اور جانوروں کی بیماریوں کی تشخیص کے نظام کو مزید مضبوط کیا جارہا ہے۔ مالی جاری سال 25-2024 میں محکمہ لائیو اسٹاک نے 51 ترقیاتی اسکیمیں منظور کیں جن کے لئے 714.42 ملین روپے فراہم کیے گئے جن میں سے 46 جاری اسکیمیں اور 5 نئی اسکیمیں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال 26-2025 میں اس شعبے کی ترقی کے لیے ترقیاتی مد میں 1.2 ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد 6 کروڑ 66لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
ٹریڈنگ کارپوریشن نے2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے ٹینڈر جاری کردیا،21اگست تک بولیاں طلب
-
قرآن و سنہ موومنٹ کے زیر اہتمام استحکامِ پاکستان سیمینار
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
کراچی: 18 سے 23 اگست کے دوران مون سون بارشوں کا نیا اسپیل متوقع
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.