Live Updates

امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

بات چیت وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی

بدھ 18 جون 2025 12:54

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2025ء)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ بات چیت وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی مشیروں کے اہم اجلاس سے پہلے کی گئی۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو کیا یقین دہانی کرائی۔اسرائیل چاہتا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا اسکا ساتھ دے یا اسکے لیے ایران سے جنگ لڑے۔

Live ایران اسرائیل کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات