
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ جمعہ تک بند رہے گا: امریکی محکمہ خارجہ
ہم اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں کہ اسرائیل سے نکلنے میں امریکیوں کی براہ راست مدد کر سکیں،بیان
بدھ 18 جون 2025 16:20
(جاری ہے)
پوسٹ میں لکھا کہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کی پیشِ نظر امریکی سفارت خانے نے ہدایت کی ہے کہ امریکی حکومت کے تمام ملازمین اور ان کے خاندان کے افراد اگلی اطلاع موصول ہونے تک اپنی رہائش گاہوں میں ہی رہیں۔
پوسٹ میں مزید لکھا کہ خطے کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر مقبوضہ بیت المقدس میں موجود امریکی سفارتخانہ بدھ سے جمعہ تک بند رہے گا۔پوسٹ میں لکھا ہے کہ تل ابیب میں امریکی قونصلیٹ بھی جمعہ تک بند رہے گا۔پوسٹ میں یہ بھی لکھا ہے کہ امریکی سفارت خانہ اس وقت ایسی پوزیشن میں نہیں کہ وہ اسرائیل سے نکلنے میں امریکیوں کی براہ راست مدد کر سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل پرحملے کیلئے 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے خطرناک ’سجیل ٹو‘ میزائل کا استعمال
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں کے باعث شہداکی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر گئی، مغربی کنارے میں مکانات کی مسماری جاری
-
ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی،امریکی اخبارکا دعویٰ
-
ایس400 پر تعینات بھارتی سپاہی رام بابو سنگھ کی ہلاکت پربھارتی فوج کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب
-
حج کیسا رہا سعودی وزارت نے ای سروے کا آغاز کردیا
-
برطانوی وزیراعظم کا قطرکے امیرسے ٹیلی فونک رابطہ
-
ایران کی مسلسل میزائل بارش سے انٹرسپٹرز ختم ہونے لگی: امریکی انٹیلی جنس ذرائع
-
ایران اسرائیل جنگ، روس نے امریکا کو خبردار کردیا
-
اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران کو اپنے دفاع کا فطری، جائز اور قانونی حق حاصل ہے، ترک صدر
-
سعودی حکام نے 7 عمرہ کمپنیوں کے اجازت نامے منسوخ کردیئے
-
نیدرلینڈ، کم عمربچوں کو ٹک ٹاک،انسٹاگرام سے دوررکھنے کی ہدایت
-
ایران کا پانچواں اسرائیلی ایف 35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.