
اگلے مالی سال میں ہر شعبے میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوں گے : مریم اورنگزیب
بدھ 18 جون 2025 22:41

(جاری ہے)
اسی طرح ماحولیاتی بہتری سے منسلک دیگر شعبوں کے لیے 145.956 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے تمام شعبوں میں مربوط اقدامات کی حکمت عملی اپنائی ہے تاکہ مجموعی ماحولیاتی بہتری کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری کے لیے 269.479 ارب روپے، عوام میں موسمیاتی مسائل کی آگاہی کے لیے 95.285 ارب روپے، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کی استعداد بڑھانے کے لیے 65.172 ارب روپے، صحت اور سماجی خدمات کے شعبے میں بہتری کے لیے 61.671 ارب روپے، جبکہ آبی وسائل کے لیے 46.857 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار کم کرنے اور جنگلات کے تحفظ کے لیے 15.795 ارب روپے، لائیو اسٹاک اور زراعت کے لیے 54.312 ارب روپے اور دیگر متفرق شعبوں کے لیے 186.562 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کیا جائے گا اور عوام کو ایک محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نئے ایمرجنسی بلاک کا سنگ بنیاد رکھ دیا
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر ، کمشنرلاہورڈویژن کی زیرصدارت لیبرسیفٹی اقدامات ، کم ازکم اجرت کو یقینی بنانے کیلئے اہم اجلاس
-
عمران خان کے احتجاجی تحریک موخر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم، اسوقت قومی اتحاد اشد ضروری ہے‘ خواجہ سعد رفیق
-
ایف بی آر افسران کو ایس ایچ او کے اختیارات دینے سے ٹیکس کلیکشن کم ہوگی،حنیف لاکھانی
-
سندھ پولیس میں کم عمربھرتیوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں
-
مرتضی وہاب نے کراچی کی بدترین شہروں کی فہرست میں شمولیت مسترد کردیا
-
ریلوے نے مسافر ،مال بردار ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ
-
1240 ارب کے ترقیاتی پروگرام میں سے 64 فیصد حصہ ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کیلئے مختص کیا گیا ‘ مریم اورنگزیب
-
مسلم لیگ ن بلوچستان کے اعلی سطح وفد کے اسپیکر چیمبر میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تفصیلی ملاقات
-
پنجاب کی مینڈیٹ چورسرکار کی ترجمان بدزبان ہی نہیں بد دماغ بھی حد سے بڑھ کر ہے، ترجمان پی ٹی آئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرکابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.