
پی آئی اے کی لاہور سے فرانس کی پہلی پرواز پیرس کے چارلس ڈیگال ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی
بدھ 18 جون 2025 23:30
(جاری ہے)
پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی جانب سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق لاہور سے پہلی براہ راست پرواز کی چارلس ڈیگال ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے خیر مقدم کیا ، ترجمان نے کہا کہ پرواز سے لاہور، گوجرانوالہ، گجرات اور سرگودھا کے مسافروں کو سفری آسانی مہیا ہوگئی، پرواز کی آمد پر تقریب کا انعقادکیا گیا جس میں پاکستانی سفارتی عملے، پی آئی اے اور دیگر ائیر پورٹ حکام نے شرکت کی ، دوران پرواز بھی نئی پرواز کی خوشی میں مسافروں میں قرعہ اندازی کے ذریعے موبائل فون کے انعامات دیئے گئے۔
پی آئی اے اسلام آباد سے پیرس کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں اور اب لاہور سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ کررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.