
اسد قیصر سے بزرگ صحافی الحاج ولی محمد کی سربراہی میں صوابی پریس کلب کے وفد کی ملاقات، مسائل سے آگاہ کیا
جمعرات 19 جون 2025 04:15
(جاری ہے)
وفد میں جنرل سیکرٹری مقدم خان،جائنٹ سیکرٹری سیدعارف شاہ،فنانس سیکرٹری محمداقبال،نائب صدر ایوب خان،ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمدعادل اور ممبران سینئر صحافی محمدشعیب،ابرار حسین اور انیس انجم شامل تھے، دریں اثنا سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور رکنِ قومی اسمبلی شہرام خان ترکئی نے چیف پیسکو سے ملاقات کی جس میں صوابی میں جاری ناروا لوڈ شیڈنگ اور فورس لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
انہیں آگاہ کیا گیا کہ کسی بھی صورت میں فورس لوڈ شیڈنگ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ملاقات میں یوسفزئی فیڈر کی bifurcation سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی۔ اسد قیصر نے صوابی میں پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں شروع ہونے والے 220 کے وی اے گریڈ اسٹیشن کو 2026 تک مکمل طور پر فعال کرنے کی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں نئے ٹرانسفارمرز اور ایمرجنسی ٹرانسفارمرز کی فراہمی کے حوالے سے بھی چیف پیسکو کو ہدایات دی گئیں۔باجا گریڈ اسٹیشن سے متعلق بھی تفصیلی بات چیت ہوئی اور اس کو درپیش مسائل کے حل کے لیے ہدایات دی گئیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے ایران، عراق، لبنان اور شام کے بارے میں پاکستانی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
لاہور،الیکٹرک گاڑیوں کے لیے مخصوص سبز نمبر پلیٹ متعارف
-
محرم امن اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مہینہ ہے،مولانا طاہر اشرفی
-
پاک افواج کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے،ثروت اعجاز قادری
-
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے لائنز ایریا میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
-
ایران تنازع ،بلوچستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کے بحران کا خطرہ
-
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزازمیں امریکی صدر کا ظہرانہ خوش آئند ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
-
کوہاٹ ،جنازے کے دوران فائرنگ سے خاتون سمیت 2افراد جاں بحق
-
اعلیٰ تعلیم سے نوجوانوں کا مستقبل جڑا ہے،تعلیم یافتہ نوجوان ملک و قوم کا روشن مستقبل ہیں،فیصل کنڈی
-
پنجاب بھرمیں1264ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1529زخمی ہوئے
-
کم عمری میں شادی کرنے پرنئے قانون کے تحت بہاولپورڈویژن میں پہلا مقدمہ درج
-
ریلوے اسکولز و اسپتالوں کو بھی آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.