
چینی کے ذخیرہ اندوزوں اور سٹے بازوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، وزیراعظم نے کریک ڈاؤن کی منظوری دیدی
آئی بی ، ایف بی آر اور سٹیٹ بینک سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو مکمل اختیارات دے دئیے گئے، کارروائیوں کے دوران ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصرکے خلاف چھاپے، گرفتاریاں اور دیگر سخت اقدامات شامل ہوں گے
فیصل علوی
جمعرات 19 جون 2025
16:35

(جاری ہے)
وزیراعظم کی ہدایات کے بعد متعلقہ اداروں نے کارروائیاں تیز کردیں، آئندہ دنوں میں بڑے پیمانے پر ایکشن متوقع ہے۔
دریں اثناء وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ منصوبے کی تعمیر کے تمام مراحل میں 100 فیصد شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر سے متعلق ایک اعلیٰ سطح جائزہ اجلاس ہوا۔اجلاس میں جناح میڈیکل کمپلیکس اینڈ ریسرچ سینٹر کی تعمیر میں پیش رفت پر بریفنگ بھی دی گئی جس میں بتایا گیا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر سے متعلق دو کانفرنسز کا انعقاد بھی کیا گیا۔ کانفرنسوں میں 10 ممالک کی 33 کمپنیوں نے شرکت کی۔دوران اجلاس بریفنگ میں کہا گیا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 600 کنال اراضی لینے کا عمل تیزی سے جاری ہے، ماہرین اور کنسلٹنٹس کی تعیناتی کیلئے بین الاقوامی سطح پر اشتہار دیا جا چکا ہے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس سے متعلق چین، ترکیے، جنوبی کوریا اور سنگاپور میں روڈ شوز کئے گئے، روڈ شوز میں عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں نے جناح میڈیکل کمپلیکس میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کیلئے بہترین ہسپتال ہوگاجو جدید ترین طبی تحقیق کیلئے آلات سے لیس ہسپتال ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اہلیہ کا موٹرسائیکل سوار خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل، وزیراعظم کا نوٹس، سلمان خورشید کو عہدے سے ہٹا دیا
-
نئے صوبوں سے متعلق ابھی تک کہیں پر بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی پہلے بھی عوام کو دھوکہ دیتی رہیں آج پھرایک ہیں
-
اگرمذاکرات کیلئے قانونی کاروائی روکنا پی ٹی آئی کی شرط ہے تو پیش کریں
-
امریکا میں ویزا کریک ڈاؤن، پاکستانی طلبہ اور دیگر افراد غیر یقینی صورتحال کا شکار
-
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
-
ایران پر امریکی بمباری کا تخمینہ، امریکی جنرل برطرف
-
سندھ حکومت سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے بعد سولر سسٹم نصب کرے گی
-
سوڈان خانہ جنگی: متحارب ملیشیاؤں میں تصادم، 83 شہری ہلاک
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں تیزی کے لوگوں پر تباہ کن اثرات، اوچا
-
میانمار: روہنگیاؤں پر تشدد کرنے والوں کے محاسبے کا مطالبہ
-
کورکمانڈر کے یونیفارم کی توہین کرنے والے اب مظلومیت اور چار دیواری کا کارڈ کھیل رہے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.