
سیکرٹری داخلہ پنجاب کی زیر صدارت کچہ ماچھکہ میں سیکیورٹی کے حوالے سے خصوصی اجلاس کا انعقاد
جمعرات 19 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ نے ہدایت کی کہ انٹیلیجنس شیئرنگ سے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ کیا جائے۔ سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ محرم الحرام سے پیشتر کچے کے علاقے اور ملحقہ اضلاع میں سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں، حکومت پنجاب دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن کیلئے بھرپور وسائل فراہم کر رہی ہے۔
سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ کچہ ماچھکہ ایریا میں سیکیورٹی کیلئے 2 جوائنٹ چیک پوسٹس تعمیر کی جا رہی ہیں جن کی تکمیل سے علاقے میں قانون کی حکمرانی میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب نے کچے میں آپریشنز کیلئے جدید ڈرون، بکتر بند گاڑیاں اور کواڈکاپٹرز فراہم کیے جبکہ پولیس کی ضرورت کے مطابق مذید وسائل بھی فراہم کیے جائیں گے۔ اجلاس کے شرکا نے کہا کہ کچے میں کامیاب آپریشنز کیلئے پنجاب اور سندھ کی باہمی کوآرڈینیشن نہایت اہم ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا 34 واں اجلاس، بی آر ٹی پشاور کے لیے مزید 50 نئی ڈیزل-ہائیبرڈ بسوں کی خریداری کی منظوری دی
-
اسپیکر قومی اسمبلی فلسطینیوں سمیت دینا بھر کے پناہ گزینوں سے اظہارِ یکجہتی، نیک خواہشات کا اظہار
-
لیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے ورکشاپ
-
دعاہے دنیا میں امن قائم ہو ،ہر انسان کوسکون نصیب ہو‘مریم نواز
-
احسن اقبال کا زیر تعمیر نیشنل پولیس ہسپتال کا دورہ، جون2026 تک تکمیل کی ہدایت
-
پاکستان کاایٹمی پروگرام پوری قوم کاکریڈٹ ہے، خرم نوازگنڈاپور
-
محرم الحرام ، چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب
-
بارڈر ایریاز میں کھانے پینے کی اشیاء کی کمی نہیں ہونے دینگے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جی ایم نارتھ واٹر مینجمنٹ واپڈا انجنیئر مجاہد تنویر احمد کی ملاقات
-
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ امتحانات میں 80 فیصد طلباء کے فیل ہونے کا معاملہ کمیٹی کے سپرد کردیا گیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں اونٹوں کا عالمی دن ’’ ورلڈکیمل ڈے ‘‘ 22جون اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.