
وفاقی وزیر صحت نے پولیو ویکسینیشن نظام کی مضبوطی کیلئے گاوی ،پولیو اوور سائٹ بورڈ کا تعاون ناگزیر قرار دے دیا
پاکستان میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی واقع ہو چکی ہے، مصطفی کمال کا اجلاس میں اظہار خیال
جمعرات 19 جون 2025 21:10
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کیسز میں 99 فیصد سے زائد کمی واقع ہو چکی ہے، پولیو اور ای پی آئی پروگرام کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کو مزید مؤثر اور مضبوط بنایا جا رہا ہے،زیرو ڈوز بچوں کے لیے مشترکہ حکمتِ عملی پر عمل جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ زیرو ڈوز بچوں تک رسائی کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر عملدرآمد جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ مشترکہ مائیکرو پلاننگ اور نگرانی سے نتائج میں بہتری آئی، موبائل آبادی تک پہنچنے کے لیے بائیکر ٹیمیں متحرک ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ویکسینیشن کے مربوط نظام کی مضبوطی کیلئے گاوی اور پولیو اوور سائٹ بورڈ کا تعاون ناگزیر ہے، ویکسینیٹرز کی تربیت اور ان کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے اضافی وسائل درکار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
شارجہ حکومت اور پاکستان بزنس کونسل نے پہلی بار سرکاری سطح پر یومِ آزادی پاکستان شاندار انداز میں منایا
-
دبئی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
ابوظہبی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پرچم کشائی
-
دبئی ایکسپو سٹی میں پاکستان کا سب سے بڑا جشنِ آزادی میلہ
-
ابوظہبی میں پاکستان ایمبیسی کا جشنِ آزادی فیسٹیول 2025 — پاکستانی ثقافت، فن اور روایات کا شاندار مظاہرہ
-
یومِ آزادی کی خوشی میں پاکستان بزنس کونسل کا اسپیڈ نیٹ ورکنگ ایونٹ — قونصل جنرل حسین محمد مہمانِ خصوصی
-
78 ویں یوم آزادی معرکہ حق پر قومی اتحاد نے سازشی عناصر کی زبانیں بند کردی، سعید غنی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے لاہور قلندر کے سی ای او عاطف رانا کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی وزیراعلیٰ سندھ اور صوبائی کابینہ کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
-
وزیراعظم سے سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات ، کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی
-
اعجاز چوہدری کے نااہل ہونے پر سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کا شیڈول جاری
-
بلوچستان کے عوام نے ہر مشکل وقت میں ملک کا دفاع کیا آئندہ بھی پیش پیش رہیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.