
مظفرگڑھ، پولیس اہلکار کی تھانے میں خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم کوحراست میں لے لیا گیا
روزنامچہ لکھنے والے ملازم نے اے ایس آئی کے کمرے میں زیادتی کی،خاتون کا موقف، ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور تحقیقات کے بعد حقائق سامنے آئیں گے، پولیس
فیصل علوی
ہفتہ 21 جون 2025
12:35

(جاری ہے)
خدیجہ اور شوہر اسلم کے درمیان گھریلو ناچاقی پر جھگڑا ہوا۔ملزم نے غصے میں آ کر چاقو سے وار کرنے کی کوشش کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔15 پر اطلاع ملنے پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزم کو گھر کے قریب سے گرفتار کر لیا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی تھانہ کنگن پور کے علاقہ لوحے جٹاں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں 3 ملزمان نے مبینہ طور پر ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی ندا کوثر کو ملزم لیاقت علی نے نوکری کا جھانسہ دے کر کاہنہ بلوایا تھا۔ لیاقت علی متاثرہ لڑکی کو کاہنہ سے الہٰ آباد لے گیا جہاں سے وہ ایک گاڑی (جیپ) میں اسے کنگن پور کے علاقے میں واقع ایک حویلی لے آیاتھا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے مبینہ طور پر ندا کوثر کے ساتھ باری باری زیادتی کی اور بعد ازاں اسے وہیں چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے۔ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں تمام تفصیلات بیان کیں تھیں جس کے بعد تھانہ کنگن پور پولیس نے مقدمہ درج کر لیاگیا تھا۔ پولیس نے دو نامزد ملزمان لیاقت علی، جاوید اور ایک نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا تاہم تاحال کسی بھی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی تھی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں موٹرسائیکل سوار لڑکی پر نامعلوم شخص کا تشدد
-
ملک میں کبھی بھی سیاسی تبدیلی سے معاشی پالیسی میں تبدیلی نہیں آنی چاہیئے
-
ابو کے لاڈلے کو 2 انٹرویو دینے پر ایوارڈ دے دیا گیا
-
عمران خان قوم کا عظیم لیڈر ہے ،پی ٹی آئی کیلئے ان کی رہائی سب سے بڑھ کر ہے
-
گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید اضافہ
-
برج خلیفہ پر پاکستان کا پرچم آویزاں کر دیا گیا
-
قوم کی آزادی کو جاگیرداروں، وڈیروں، بیوروکریسی اور جرنیلوں نے سلب کررکھا ہے
-
معیشت کو آئی ایم ایف اور سود سے آزاد کرکے ہی خود انحصاری کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے
-
معرکہ حق کی فتح سے پوری دنیا جان چکی کہ بنیان مرصوص کا مطلب کیا ہوتا ہے
-
سری لنکا حکومت انسانیت کے خلاف جرائم کا محاسبہ یقنی بنائے، وولکر ترک
-
السویدہ: تشدد کی لہر سے متاثرہ خاندانوں تک امدادی رسائی کا مطالبہ
-
انسانی سمگلنگ میں کھیل اور کھلاڑیوں کے استعمال کی روک تھام کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.