تلسی گبارڈ کی ایران عراق جنگ سے متعلق خبروں کی تردید

ہفتہ 21 جون 2025 16:56

تلسی گبارڈ کی ایران عراق جنگ سے متعلق خبروں کی تردید
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2025ء)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی خاتون فوجی افسر تلسی گبارڈ کی ایران اور عراق جنگ سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے، اورکہاہے کہ میں عراق جنگ کا بڑا مخالف تھا، میں نے کہا تھا جنگ کرتے ہو توتیل اپنے قبضے میں کرو، لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا اوران کے موقف کو غلط طریقے سے پیش کیا جا رہا ہے۔