
پنجاب بار کاوکلاء پر قاتلانہ حملوں،دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدما ت کے اندراج پر تشویش
بروقت انصاف کی فراہمی کیلئے بنچ ،بار میں بہترین تعلقات کی راہیں ہموار کی گئی ہیں‘وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ
اتوار 22 جون 2025 17:15
(جاری ہے)
وائس چیئرمین عرفان صادق تارڑ نے کہا کہ وکالت کے شعبے میں جعلسازی کرنے والوں کو گرفت میں لانے کے لئے سخت نظام لایا گیا ہے اور ایسے عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
وکلا ء کی آسانی اور سہولت کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہے ہیں،پہلی ترجیح میں بائیومیٹرک کے ذریعے الیکشن کے انعقاد کویقینی بنایا ،پنجاب بار کونسل کے تمام امور کو پیپر لیس کرنے جارہے ہیں ،بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے بنچ اور بار کے درمیان بہترین تعلقات کی راہیں ہموار کی گئی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی نے بجٹ اجلاس کے دوروان اپوزیشن کی ہلڑبازی کو غیرمنظم اور غیر مہذب قرار دیا
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلائو گھیرائو کے مزید6 مقدمات میں ضمانت دائر
-
آن لائن فراڈ کیس، 8چینی شہریوں کی ضمانت درخواستیں منظور
-
سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی میں ملوث دو ملزمان گرفتار
-
پی ٹی آئی کی پولیٹیکل کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا اسمبلی سے بجٹ منظوری کے فیصلے کی توثیق
-
قومی اسمبلی میں سینیٹ کی جانب سے مالی بل 2026ء میں تجویز کی گئی سفارشات پیش کر دی گئیں
-
ساہیوال، تیزرفتار اے سی بس کی ٹریکٹر ٹرالر کو ٹکر ،زمیندار کا بیٹا جاں بحق ،ڈرائیور فرار
-
وزیراعلی پنجاب کا صبح سویرے اچانک لاہور شہر کا دورہ، مختلف ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا جائزہ لیا
-
پرامن سرکاری ملازمین کے احتجاج پر شیلنگ افسوسناک ہے ، گورنر خیبرپختونخوا
-
قومی سلامتی کمیٹی اجلاس ، صحافی کے سوال پرخواجہ آصف کی کانوں کو ہاتھ لگا کر معذرت
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہونا ہوگا، حافظ طاہراشرفی
-
سپریم کورٹ نے سکولوں میں لائف سکلز ایجوکیشن کیلئے دائر درخواست پرآئندہ سماعت پر وفاقی و صوبائی سیکرٹری ایجوکیشن طلب کرلئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.