
پی این ایف نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے لیے 12 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا
اتوار 22 جون 2025 17:40
(جاری ہے)
چیمپئن شپ میں گیارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور انہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ-اے میں ملائیشیا، سنگاپور، سری لنکا، ہانگ کانگ اور ہندوستان۔ گروپ بی چائنیز تائپے، جاپان، کوریا، پاکستان، مالدیپ اور سعودی عرب شامل ہیں۔ پاکستان گروپ بی میں پانچ لیگ میچ کھیلے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 27 جون کو سعودی عرب کے ساتھ، دوسرا میچ 28 جون کو چائنیز تائپے کے ساتھ، تیسرا میچ 29 جون کو کوریا کے ساتھ، جبکہ پاکستان اپنا چوتھا اور 5واں میچ جاپان اور مالدیپ کے ساتھ بالترتیب 30 جون اور یکم جولائی کو کھیلے گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ
-
ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ
-
ایشین 6 ریڈ اورٹیم سنوکرچیمپئن شپ میں پاکستانی تینوں کھلاڑیوں نے پری کوارٹر فائنلز کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 30 جون سے 13 جولائی تک انگلینڈمیں کھیلا جائے گا
-
چترال نے گلگت کو ہرا کر شندور پولو فیسٹیول 2025 جیت لیا
-
قومی ہاکی کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنسز کا معاملہ حل نہ ہوسکا
-
کارلوس الکاراز نے دوسری مرتبہ اے ٹی پی کوئینزکلب ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ویسٹ انڈیزاورآسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا
-
دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں تین روزہ پولو فیسٹول اختتام پذیر
-
ساتھ ایشین جونیئربیڈمنٹن چیمپئن شپ، قومی کیمپ کے لئے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کا انتخاب
-
شاہین شاہ آفریدی بابر اعظم سے بہتر ٹی ٹونٹی کھلاڑی ہیں : مائیکل وان
-
سعید انور نے اللہ کے دین کا کام کرنے کے لیے اچانک کرکٹ سے دوری اختیار کی تھی، مشتاق احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.